تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایران میں مظاہرے، امریکا نے نئی پابندیاں لگا دیں

امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا، پابندیوں کا شکار افراد کے امریکہ میں موجود اثاثے ضبط کر لیے جائیں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر.

کیلیفورنیا: چند روز قبل اغوا کئے گئے پنجابی خاندان کے 4 افراد کی نعشیں برآمد

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا سے چند روز قبل اغوا کئے گئے پنجابی خاندان کے 4 افراد کی نعشیں مل گئیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی مرسڈ کاؤنٹی پولیس کا کہنا ہے چند روز سے.

ترکیہ میں لینڈنگ کے دوران تمام ٹائر پھٹنے سے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

استنبول: (ویب ڈیسک) ترکیہ میں ترکش ائیر لائن کی اندرون ملک پرواز کی انطاکیہ میں لینڈنگ کے دوران طیارے کے تمام ٹائر پھٹ گئے۔ مسافروں کو ایمرجنسی سلائیڈز کے ذریعے جہاز سے نکالا گیا، تاہم غیر معمولی ہنگامی صورت حال.

میکسیو میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قصبے کے میئر سمیت 18 افراد کو ہلاک کر دیا

میکسیو: (ویب ڈیسک) میکسیو میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قصبے کے میئر سمیت 18 افراد کو ہلاک کر دیا، فائرنگ سے تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے مغربی قصبے کے ٹاؤن ہال.

یونان کے قریب مہاجرین کی کشتی الٹنے سے 16 خواتین سمیت 18 افراد ہلاک

یونان: (ویب ڈیسک) یونان کے قریب خراب موسم اور طوفانی ہواؤں کے سبب مہاجرین کی دو کشتیاں الٹنے سے 16 خواتین سمیت18افراد ہلاک ہوگئے ہیں حادثے کے دوران دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق.

برطانیہ میں مذہب کی بنیاد پر حملوں میں سب سے زیادہ مسلمان نشانہ بنے، رپورٹ

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی حکام کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں مذہب کی بنیاد پر نفرت آمیز حملوں کا شکار ہونے والوں میں سرفہرست مسلمان ہیں۔ ہوم آفس کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق سال 2021 کے مقابلے.

فرانسیسی مصنفہ نے ادب کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا

اسٹاک ہوم: (ویب ڈیسک) طبقاتی اور جنسی استحصال کے ذاتی تجربات پر مبنی ناولز لکھنے والی فرانسیسی مصنفہ اینی ایرنو نے سال 2022 کا نوبل انعام برائے ادب اپنے نام کر لیا۔ مصنفہ کو یہ انعام دلیرانہ اور تنقیدی اندازِ.

کھانسی و بخار کی بھارتی دوا پینے سے 66 بچے ہلاک، ڈبلیو ایچ او نے الرٹ جاری کردیا

جینیوا: (ویب ڈیسک) بھارت میں تیارکیے گئے کھانسی اوربخارکے شربت سے 66 بچوں کی موت کے بعد عالمی ادارہ صحت نے ان دواؤں کو مضرصحت قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ایک کمپنی کی تیار کردہ دواؤں.

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سنٹر میں فائرنگ، 31 افراد ہلاک، بچے بھی شامل

تھائی لینڈ: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں فائرنگ سے 31 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں ہوئی۔ تھائی لینڈ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، ڈے کیئر سینٹر میں.

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 ہلاک

یونان : (ویب ڈیسک) یونان کے جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ بحیرہ ایجیئن میں لیسبوس اورکائیتھرا کے جزیرے کے قریب دو دن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے.

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل فائرکردیا

شمالی کوریا: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے سمندر کی جانب ایک اور بیلسٹک میزائل فائرکردیا۔ جاپانی حکام نے بھی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کی جاپان کےاوپر سے گزرنےکی تصدیق کر دی۔ اس سے ایک روز قبل بھی شمالی کوریا.

کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کے نام

امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے 2022 کیلئے کیمسٹری کا نوبیل انعام اپنے نام کر لیا۔ دنیا کا سب سے بڑا انعام نوبیل پرائس 2022 بائے کیمسٹری دو امریکی اور ایک ڈینش سائنسدان نے جیت لیا۔.

امریکا:سمندری طوفان سے تباہی، 109 اموات، جوبائیڈن کی متاثرین کو تعاون کی یقین دہانی

فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکا کی مختلف ریاستوں میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، اموات کی تعداد 109 تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے مزید 55 لاشیں برآمد ہوئیں جن کے بعد اموات 105 تک پہنچ گئیں، شمالی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv