تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

جنوبی وزیرستان سے بے گھر ہونے والا 9 سالہ بچہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈربن گیا

پشاور(ویب ڈیسک)جنوبی وزیرستان سے بے گھر ہونے والا 9 سالہ بچہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈربن گیا۔چوتھی جماعت کے طالب علم رضوان محسود کا نام مارشل آرٹ کے شعبے میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا ہے۔انہیں یہ اعزاز.

کورونا کے باعث سماجی فاصلوں کا اخباری اشتہار جو 6 فٹ کی دوری سے ہی پڑھنا ممکن

فن لینڈ (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں 42 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والی کورونا وائرس کی وبا سے بچاو¿ کے لیے جہاں ماہرین صحت لوگوں کو ایک دوسرے سے سماجی دوری اختیار کرنے کی ہدایات کرتے دکھائی دیتے.

پنجاب پولیس میں پہلی بار خواجہ سرا پولیس اہلکار بھرتی ،برادری کے بھنگڑے

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) پنجاب پولیس میں پہلی بار خواجہ سرا پولیس اہلکار بھرتی ہو گیا ،برادری کے بھنگڑے،یہ آئندہ چند روز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے گا۔ بتایا گیا ہے کہ ریم شریف نامی خواجہ سرا کو تمام.

لمبی داڑھی کے سبب ماسک پہننے میں مشکلات،کورونا مریضوں کے علاج کی خاطر سکھ ڈاکٹروں نے داڑھی منڈوا دی

کینیڈا (ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان اور امریکا سمیت دیگر ممالک میں ڈاکٹر اور طبی عملے کے کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ بھی دھو چکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود حال ہی میں کورونا وائرس.

سعودی عرب کی حکومت نے اونٹوں کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا

(ویب ڈیسک )سعودی عرب کی حکومت نے اونٹوں کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت زراعت و ماحولیات نے اونٹوں کے لئے دنیا کا سب.

فیس بک، میسنجر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

(ویب ڈسک )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس بک اور میسنجر کے ٹوئٹر اکاو¿نٹس ہیک ہونے کی تصدیق کردی۔برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹوئٹر کے ترجمان نے ای میل کیے گئے بیان میں کہا کہ اکاو¿نٹس تھرڈ.

کورونا وائرس کا خوف: ہیکروں نے حملے تیز کردیئے

(ویب ڈسک )سلیکان ویلی: چین میں پھیلنے والے ناول کورونا وائرس، المعروف ”ووہان وائرس“ اگرچہ تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن وائرس سے کہیں زیادہ اس کا خوف پھیلایا جارہا ہے جس میں سوشل میڈیا کا کردار سب سے نمایاں.

جاپانی طالبہ نے ربربینڈ سے بنے ملبوسات تیار کرلیے

( ویب ڈسک )ٹوکیو: کچھ لوگ عام ڈگر سے اتنا ہٹ کر سوچتے ہیں کہ دوسرے انہیں پاگل سمجھ بیٹھتے ہیں۔ شاید یہی معاملہ ’تاما آرٹ یونیورسٹی‘ ٹوکیو سے گریجویشن کرنے والی طالبہ رائی ساکاموتو کا ہے، جنہوں نے فیشن.

کھال کے خلیوں سے دھاگوں اور ’’انسانی ٹیکسٹائل‘‘ کی تیاری

(ویب ڈسک )پیرس: ٹشو انجینئرنگ کے میدان میں ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے فرنچ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ، بورڈیاکس کے ماہرین کی ایک ٹیم نے انسانی کھال کے خلیوں سے اونی ریشے (یارن) تیار کرلیے.

جیون ساتھی کے دنیا سے جانے کا غم، شوہر بھی اسی دن صدمے سے چل بسا

متحدہ عرب امارات (ویب ڈیسک)بیوی سے محبت کی ایک مثال متحدہ عرب امارات میں سامنے آئی جہاں برسوں ساتھ گزارنے والی اہلیہ کے انتقال پر بوڑھا شوہر بھی صدمے سے چل بسا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق 107 سالہ غازی.

عمررسیدہ امریکی ملازم 102 سال کی عمر میں ریٹائر

انڈیانا(ویب ڈیسک) مسلسل چھ عشروں تک انڈیانا حکومت میں کام کرنے کے بعد 102 برس کے باب وولمر اگلے ماہ ریٹائر ہوجائیں گے۔ ان کے مطابق ’ میرا جسم کہہ رہا ہے کہ اب جانے کا وقت ہوگیا ہے۔‘انڈیانا کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv