تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا خود وا ئرس سے ہلا ک،40 اور لو گوں کو بھی یہ روگ دے گیا

مدھیا پر دیش (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کہیں جراثیم کش اور ماسک کا استعمال کیا جا رہا ہے تو کہیں لوگ وائرس کو ماننے سے ہی انکار کر رہے ہیں۔حال ہی میں.

اصلی جیسی دنیا کی پہلی مصنوعی ’تھری ڈی‘ آنکھ تیا ر ہو گئی

ہانگ کانگ: (ویب ڈیسک)ایچ کے ایس یو ٹی (ہانگ کانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے سائنسدانوں اور تکنیکی ماہرین نے ایک ایسی مصنوعی آنکھ بنا لی ہے جو قدرتی اآنکھ جیسی گول یعنی ”تھری ڈی“ ہے۔اس سے پہلے تک.

امریکی خاتون کی بے لوث محبت، بحر اوقیانوس میں پاکستانی پرچم لہرا دیا

  لندن: (ویب ڈیسک) امریکی خاتون ونیسا نے اپنی بے لوث محبت کا اظہار کرتے ہوئے بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔امریکی خاتون ونیسا اوبرائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے سمندر.

آن لائن کلاسز میں’جگاڑ ‘لگانے والی ٹیچر کے چرچے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی ایک ٹیچر نے آن لائن کلاسز کے لیے موبائل کو جگاڑ لگاتے ہوئے ایسا سیٹ کیا کہ انٹرنیٹ صارفین ا±ن کی تعریفیں کیے بغیر نہ رہ سکے۔اس عالمی وبا کے دوران سب سے زیادہ متاثر.

بیس بال ٹورنامنٹ ، سیٹوں پر ٹیڈی بیئرز بٹھا کر تماشائیوں کی کمی پوری کردی گئی

  سیﺅل (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں مکمل طور پر ختم ہوچکی ہیں لیکن جنوبی کوریا نے تماشائیوں کی کمی کا زبردست حل نکال کر بیس بال ٹورنامنٹ کرادیا۔جنوبی کوریا میں کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv