وہ لوگ جن کے شوہر یا بیگم ان کی بات نہیں سنتی جلدی مر جاتے ہیں، سائنسدانوں نے وارننگ دے دی
نیویارک((ویب ڈیسک)) شریک حیات کا بات نہ سننا شوہر یا بیوی کے لیے تکلیف دہ تو ہوتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کے ایک انتہائی سنگین پہلو سے بھی دنیا کو آگاہ کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے.