تازہ تر ین
helth

پانی کے خطرناک بیکٹیریا کا دشمن: فولاد کا چورا

کوٹا(ویب ڈیسک)ساو¿تھ ڈکوٹا اسٹیٹ یونیورسٹی میں گریجویٹ طالب علم پینگ ڈائی نے خراد کے ایک کارخانے سے کاربن اسٹیل کے ٹکڑے لیے اور انہیں ای کولائی سے آلودہ پانی میں رکھ کر وہ پانی فولادی چورے سے گزارا۔ اس تجربے.

گائے ،بھینس ،بکری یا اونٹ ؟موٹاپے اور شوگر سے بچاﺅ کے لیے کونسا دودھ مفید ہے ایسا نام سامنے آگیا کہ سب مان گئے

ہیوسٹن، امریکہ: بچوں میں موٹاپا اس وقت دنیا بھر میں ایک چیلنج بن چکا ہے اور ایسے بچے آگے چل کر ذیابیطس، بلڈ پریشر اور استحالہ میں خرابی (میٹابولک سنڈروم) کے شکار ہوسکتے ہیں۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس میں ہیلتھ.

گرمی میں فالج کے مریضوں کی حالت غیرہوسکتی ہے

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر واسع شاکر نے گفتگو میں بتایا کہ فالج کے ایسے مریض جو دوسروں پر انحصار کرتے ہیں۔ ان کے لیے خصوصی بسترکا انتظام کیا جائے ایسے بستر جواسپتالوں میں استعمال کیے.

کرسپی چکن کٹلٹس گھر پر تیار کرنے کا آسان طریقہ

لاہور (ویب ڈیسک)افطاری کو لذیذ بنانے کیلئے کرسپی چکن کٹلٹس گھر پر تیارکر نے کیلئے اس ترکیب پر عمل کریں اجزاء:’کارگل احمقانہ آپریشن تھا اور نواز شریف سب کچھ نہیں جانتے تھے “سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے را.

باربی کیو کے شوقین ہوشیار ہو جائیں ،سیخوں کا دھواں کینسر کا باعث بن سکتا ہے

بیجنگ (ویب ڈیسک )گِرلنگ اور باربی کیو سے بنے مزیدار پکوان کسے پسند نہیں ہوتے لیکن ان کا دھواں اور اس سے خارج ہونے والے مضر ذرات جلد کے راستے سرطان سمیت کئی اہم امراض کی وجہ بن سکتے ہیں۔انوائرونمینٹل.

چائے کی پتیوں سے بنے ”کوانٹم ڈاٹس“ پھیپھڑوں کے سرطان کے خلاف مو¿ثر

لندن(ویب ڈیسک)کوانٹم ڈاٹس کے بہت سے استعمالات ہیں مثلاً انہیں الیکٹرونکس اور سولر سیلز میں استعمال کیا جاتا ہے۔ خاص حالات میں یہ روشنی خارج کرتے ہیں اور انہیں سرطانی رسولیوں کے شناخت کےلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن.

نو چائے صرف مشروب سحری میں ہو گا ڈرنک کا راج

رمضان المبارک(ویب ڈیسک)میں سحر و افطار کے موقع پر ہر گھر میں خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، لیکن اس سلسلے میں اکثر وبیشتر غذائیت اور صحت کے لیے فوائد کو نظرانداز کردیا جاتا ہے، افطار میں تو بے احتیاطی ہوتی.

مچھر کے صرف ایک بار کاٹنے سے بھی کئی بیماریاں ہوسکتی ہیں

ہیوسٹن(ویب ڈیسک)اس مطالعے کے لیے جینیاتی انجینیئرنگ سے ایسا چوہا بنایا گیا جس میں انسانی خون کے خلیات تھے۔ ماہرین نے جائزہ لیا کہ مچھر کا تھوک اس چوہے کے امنیاتی نظام کو کسطرح متاثر کرتا ہے اور بعض بیماریاں.

چنے ، آٹے کی روٹی ، دلیہ رمضان المبارک میں قوت بخش غذائیں کونسی ہیں ، پنجاب فوڈ اتھارٹی بھی میدان میں آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سحری میں چنے آٹے کی روٹی، دلیہ، چاول، پھلی دانے بہترین انتخاب ہیں۔ فائبر سے بھرپور پھل اور سبزیاں، سیب امرود آڑو آلو اور پالک جیسے کھانوں کو ترجیح دی جائے۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv