پاکستان میں بچے بہت تیزی سے موٹاپے کے شکار ہورہے ہیں، عالمی ادارہ صحت
لاہور : (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحت کے لیے نقصان دہ طرز زندگی اپنانے کے رجحان میں اضافے کے باعث بچوں میں موٹاپا بڑھ رہا ہے۔ پاکستان کے لیے ڈبلیو.