دنیائے طب میں پہلی بار مکمل آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ
ارکنساس: امریکی ریاست آرکنساس میں بجلی کے شدید جھٹکے سے جیمز نامی شہری کا چہرہ اور اس کی آنکھ بری طرح متاثر ہوئی جس کے بعد دنیا میں پہلی بار مکمل آنکھ کا ٹرانسپلانٹ کردیا گیا۔ 21 گھنٹے کی سرجری میں نیویارک کی لینگون.