تازہ تر ین
headlines

مچھلی پکڑنے کا جنون شادی کے خاتمے کا سبب بن گیا

بیجنگ: (ویب ڈیسک) مچھلی پکڑنے کا جنون شادی کے خاتمے کی وجہ بن گیا، چینی خاتون طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی۔ عدالت میں دائر طلاق کی درخواست میں کہا گیا کہ اس کے شوہر کو مچھلی پکڑنے کا جنون ہے.

کراچی : بینک سے نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) سمن آباد پولیس نے بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 4ملزمان گرفتار کرلیے۔ ایس ایس پی سنٹرل کے مطابق ملزمان نے شہر میں 2بڑی ڈکیتیوں سمیت دیگر وارداتوں کا اعتراف کیا ہے.

ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت منعقد ہوا۔.

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں استحکام

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔ انٹر بینک میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 224 روپے71 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 557 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ، کاروبار کے چوتھے روز مارکیٹ میں 557 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار179 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

پاکستانی بن کر ہی سوچنا ہے، سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی: صدر مملکت

لاہور: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی بن کر صرف پاکستان کا ہی سوچنا ہے، سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، صورتحال کے تحت فیصلے کرنا ہوتے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر.

شریف خاندان کے کرپشن کیسز ختم ہونے کیخلاف پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانیکا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اور دیگر کی کرپشن کیسز میں بریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے.

عوام نے عمران خان کا چور چور کا جھوٹا بیانیہ سننا بند کر دیا ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کا چور چور کا جھوٹا بیانیہ سننا بند کر دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم.

چمن: افغان فورسز کی پھر پاکستان پر فائرنگ، ایک شہری شہید، متعدد زخمی

چمن: (ویب ڈیسک) افغان فورسزنے ایک بار پھرپاکستان کی شہری آبادی کونشانہ بنانا شروع کردیا۔ مقامی ڈپٹی کمشنر حمید زہری کے مطابق چمن میں افغانستان کی جانب سے پاکستان کی شہری آبادی پر گولے فائر کیے گئے جبکہ کئی گھروں.

اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ،وکلا کو ملاقات کی اجازت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹراعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے وکلا کو ملاقات کی اجازت دیدی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں اعظم سواتی کیس کی سماعت ہوئی،.

توشہ خانہ ریفرنس: عمران کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف فوج داری کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے انہیں 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق.

وزیراعظم کی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی و معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv