تازہ تر ین
headlines

الیکشن کمیشن کے اجلاس میں صدر مملکت کے بھیجے گئے مراسلے پر غور و خوض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کے بھیجے گئے مراسلے پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن ممبران، سیکرٹری و دیگر حکام نے شرکت کی.

اعجاز چودھری کی زیر صدارت جیل بھرو تحریک پر اجلاس، پارٹی رہنماؤں سے حلف لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور فوکل پرسن جیل بھرو تحریک سینیٹر اعجاز احمد چودھری کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد، عندلیب عباس، شیخ امتیاز محمود،.

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پر مشاورت

کراچی: (ویب ڈیسک) بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم رہنماؤں کی جانب سے ضمنی انتخابات.

سیاستدانوں کی جائیدادیں نیلام کر کے پیسہ خزانے میں جمع کیا جائے: سراج الحق

لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والوں کی جائیدادیں نیلام کر کے پیسہ خزانے میں جمع کروایا جائے۔ مریدکے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ.

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یو این ڈی پی کے نمائندے نٹ اوستبی کی ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یو این ڈی پی کے نمائندے نٹ اوستبی نے ملاقات‎ کی۔ ملاقات میں اسحاق ڈار نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں پر یو این ڈی پی کا شکریہ ادا.

بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کی بندش میں کوئی صداقت نہیں: سیکرٹری ٹرانسپورٹ سندھ

کراچی: (ویب ڈیسک) سیکرٹری ٹرانسپورٹ سندھ عبدالحلیم شیخ نے کہا ہے کہ بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ پر کام کی بندش میں کوئی صداقت نہیں۔ اپنے ایک بیان میں عبدالحلیم شیخ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن.

بد قسمتی سے بلیو اکانومی کے پوٹینشل سے فائدہ نہیں اٹھا سکے: احسن اقبال

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے، بد قسمتی سے بلیو اکانومی کے پوٹینشل سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب.

پرویز الہٰی کے دست راست محمد خان بھٹی کیخلاف نیب نے انکوائری شروع کر دی

لاہور: (ویب ڈیسک) چودھری پرویز الہٰی کے دست راست سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے خلاف نیب بھی حرکت میں آگیا۔ نیب نے محمد خان بھٹی کیخلاف ناجائز اثاثے بنانے اور مبینہ کروڑوں روپے کے الزام کی انکوائری شروع.

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیراسیٹامول سمیت 20 ادویات کے نرخ بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیرا سیٹا مول سمیت مزید 20 ادویات کے ریٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پیرا سیٹامول کی.

ملتان سلطانز کے تمام کھلاڑی فٹ، ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھائیں گے، مشتاق احمد

ملتان: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ملتان سلطانز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ہماری تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں، ملتان سلطانز کے تمام کھلاڑی فٹ ہیں اور پریکٹس کر رہے ہیں۔ ملتان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv