تازہ تر ین
headlines

پی ٹی آئی کی درخواست منظور، عدالت کا الیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو.

ایڈووکیٹ جنرل سمیت لاء افسران کو ہٹانے کے معاملہ پر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور: (ویب ڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لاء افسران کو عہدہ سے ہٹانے کے معاملے پر رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی.

وزیراعظم شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور والٹن روڈ کی توسیع اور کشادگی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، اس سلسلے میں منعقد کی جانے.

وزیراعظم کی کفایت شعاری کمیٹی نے بیرون ملک سفارتخانے کم کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں معاشی بحران کے پیش نظر وزیراعظم کی کفایت شعاری کمیٹی نے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں کی تعداد کم کرنے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس نے دو ہفتوں میں وزارت خارجہ سے.

عدالت نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا، قوم کو مبارکباد: سپیکر محمد سبطین خان

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے کہا ہے کہ عدالت نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا، عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ آنے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ.

ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند، الیکشن کمیشن فوری انتخابات کا اعلان کرے: پرویز الہٰی

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ عدلیہ سے انصاف کی امید تھی، عدلیہ نے آئین کی سربلندی قائم رکھی،.

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد زمان پارک کے باہر جشن کا سماں

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان جشن منانے لگے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست منظور ہونے.

پی ٹی آئی کی درخواست منظور، عدالت کا الیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv