تازہ تر ین
headlines

گوجرانوالہ : تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

گوجرانوالہ : (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ کے تھانہ سول لائن کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے ملزم کے قبضہ سے 17 کلو منشیات برآمد.

مالدووین وزیر اعظم 18 ماہ کے سیاسی اور اقتصادی بحران کے بعد مستعفی

کیشیناؤ : (ویب ڈیسک) مشرقی یورپی ملک مالدووا کی وزیر اعظم نتالیہ گیور یلیتا 18 ماہ کے سیاسی اور اقتصادی بحران کے بعد وزارت عظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سبکدوش.

امریکی لڑاکا طیارے نے 40 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرنیوالی پر اسرار شے کو مار گرایا

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) امریکی ریاست الاسکا کی فضا میں 40 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرنے والی پر اسرار شے کو لڑاکا طیارے نے مار گرایا، بغیر پائلٹ فضا میں موجود پراسرار شے چھوٹی کار کے سائز کی.

باجوہ نے رجیم چینج کا اعتراف کر لیا انکوائری ہونی چاہئے، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رجیم چینج کا خود اعتراف کیا ہے، ان کے خلاف فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہیے۔ وائس.

پاکستانی طلبہ کی ترکیہ اور شام کےلئے فنڈ ریزنگ مہم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کےلئے پاکستانی طلبہ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی اپیل پراسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں عطیات جمع کرنے کی مہم شروع ہوگئی۔.

”کرپشن مارکہ اتحاد ” انتخابی میدان میں اترنے سے کیوں خوفزدہ ہے؟: مسرت جمشید

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے امپورٹڈ ٹولے کے انتخابات سے فرار ہونے کے تمام راستے بند ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسرت جمشید چیمہ کا.

انتخابات کروا کر حکومت منتخب لوگوں کو ٹرانسفر کی جائے: فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایسی احمقانہ پالیسیوں پر ضد کر کے ملک کی سالمیت کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی.

سیاحت کے فروغ کیلئے کوریا کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کاکہنا ہے کہ صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوریا کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے کوریا کے سفیر سووسنگپیو نے ملاقات کی ، ملاقات.

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اوربرفباری کا.

تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 17 فروری سے ہوگا

کراچی: (ویب ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام 17 سے 19 فروری تک کراچی لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پینل ڈسکشن ، کتاب رونمائی اور تصویری نمائش سمیت دیگر ادبی سرگرمیاں شامل ہیں ۔ تین.

منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور کر لی گئی۔ وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے خلاف سپیشل سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv