تازہ تر ین

بلاول، آصفہ آج ابو بچاو¿ تحریک کے سلسلے میں نیب ہیڈ کوارٹر پہنچے: فیاض الحسن چوہان

لاہور ( صدف نعیم)نیب میں بلاول بھٹو کی پیشی کے موقع پر آصفہ زرداری کے ٹویٹ پر سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بلاول زرداری اور آصفہ زرداری آج ابو بچاو¿ تحریک کے سلسلے میں نیب ہیڈ کوارٹر پہنچے۔
طالبان خان کا رونا رونے والی آصفہ زرداری بھول گئی کہ زرداری لٹ مار کی بیماری نے منی لانڈرنگ کے زریعے ملک کو دیوالیہ کیا ہے۔
زرداری نے ایک جان لیوا بیماری کی طرح ملک اور عوام کو برباد کیا ہے۔زرداری پاکستان کے لئے ایک بیماری ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv