تازہ تر ین

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں سے زیادتی اور تشدد کا انکشاف

لاہور (خصوصی ر پورٹر) کرو ڑ وں رو پے کا بجٹ لینے والی چائلڈ پروٹیکشن بیورومیں بچو ں پر تشد د اور زیا دتی کا انکشاف ہواہے۔15سالہ زیشان چائلڈ پروٹیکشن سے نکالے جا نے کے بعد دادرسی کےلئے خبر یں آفس پہنچ گیا ۔ 15سالہ ذیشان کا کہنا ہے کہ 4سال کا تھا
جب اسے معلوم نہیں کو ن چائلڈ پروٹیکشن بیو ر آفس چھو ڑ گیا ۔ جس نے 10سال چائلڈ پروٹیکشن بیو رو فیصل آبا د اور بعدازا ںلاہور میں ر ہا ۔ ذیشان نے انکشاف کیا ہے کہ چائلڈ پروٹیکشن بیو رو میں انچار ج ظفر جو بچو ں کو لو ہے کے را ڈ سے تشد د کرتا ہے اور زیا دتی کا نشانہ بھی بناتا ہے۔ متا ثر ہ بچے کا کہنا ہے کہ اسے 8ما ہ قبل چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور سے نکا ل دیا گیا کہ تم اب 18سال کے ہو گئے ہو ں اور نا معلوم وجوہات پر بیوروسے نکا ل دیا ہے ، زیشان کا کہنا ہے کہ 8ما ہ سے مغل پو ر ہ پل کے نیچے اپنی زند گی بسر کررہا ہو ں اور اسکا کو ئی بھی رشتہ دار اس دنیا میں نہیں ہے ۔ دوسری جا نب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تر جمان وسیم کا کہنا الزا م بے بنیا د ہیں چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ایسی کو ئی حر کت نہیں ہو تی ہے جبکہ زیشان نے فیصل ّآبا د میں تھا جسے اسکی خوائش پر لاہور منتقل کیا گیا جبکہ وہ اپنی مر ضی سے گیا ہے جسکا عدا لت تحریر بھی موجود ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv