تازہ تر ین

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،مزید 9بچے جاں بحق

تھرپارکر (ویب ڈیسک)تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، 24 گھنٹے میں خوراک کی کمی اور وبائی امراض کے باعث مزید9 بچے زندگی کی بازی ہار گئے، حکومت صحت کی سہولتیں دینے میں ناکام ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز بھی سول ہسپتال مٹھی میں 5 ماﺅں کی گود اجڑ گئی جس میں 6 روز کا فرحان علی، 4 روز کا حسں چھچھر کا بچہ، ایک ماہ کاوجیش کمار،3 ماہ کی علیشااورپیرو بھیل کا نو مولود بچہ شامل ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv