تازہ تر ین

نوازشریف کادل دماغ لندن اورسرورپیلس میں لگتاہے،فیاض الحسن چوہان

لاہور(صدف نعیم)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیماری پرسیاست کی جارہی ہے،پہلے ہسپتال پھرجیل پھرہسپتال لے جانےکامطالبہ کیاگیا۔صوبائی وزیر اطلاعات کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ن لیگ کی فرمائش پر 5 بورڈبنائے،تمام میڈیکل بورڈزمیں رپورٹس ٹھیک آئیں،ان کا کہناتھا کہ نوازشریف کادل دماغ لندن اورسرورپیلس میں لگتاہے،لگتاہے ان کادل لندن کے فلیٹس میں لگے گا،فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ لندن فلیٹس میں شایدان کی طبیعت زیادہ بہترہوسکے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv