تازہ تر ین

ولی عہد محمد بن سلمان رخصت، پاکستان سے اب ملا ئیشیا روا نگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنا دورہ پاکستان مکمل کر کے اب اپنے اگلے دورہ ملائیشیاکیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر انہیں نور خان ایئر بیس لے جارہے ہیں جبکہ اس موقع پر انتہائی سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایوان صدر میں معزز مہمان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس دوران صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان کے سب سے اعلیٰ اعزاز نشان پاکستان سے نواز جبکہ اس موقع پر ایک پر وقار تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv