تازہ تر ین

سعودی ولی عہد کے دورہ کو فنکاروں نے خوش آئند قرار دےدے

لاہور(شوبزڈیسک) سعودی ولی محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو شوبز فنکاروں نے بھی خوش آئندہ قرار دےتے ہوئے کہا کہ سعودی سر ماےہ کاری سے پاکستان مےں ترقی اور خوشحالی آئےگی ۔ کامےڈ ےن کنگ نسےم وکی ‘اداکارہ صلہ خان ‘کامےڈ ےن طاہر انجم ‘فلم سٹار جان رےمبو ‘معمررانا اور دےگر نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت مےں پاکستان کا ساتھ دےا ہے اور اب سعودی ولی کا دورہ پاکستان بھی سعودی عرب کی پاکستان سے دوستی کی اےک نئی مثال ہے جس پر پوری قوم انکو پاکستان مےں خوش آمدےد کہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھی سعودی ولی عہد کا اپنا گھر ہے اور ےہاں کے لوگ بھی سعودی عرب کےساتھ اپنے دوستانہ تعلقات پر فخر کرتے ہےں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv