تازہ تر ین

اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون میں شہریوں کے داخلہ پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کے موقع پر اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون میں شہریوں کے داخلہ پر پابندی عاہد کر دی ہے، اس سلسلے میں انظامیہ نے بتایا کہ شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس علاقے میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ فیض آباد تا ریڈ زون میٹرو بس سروس عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عوام سے درخواست ہے کہ متبادل انتظامات کر لیں-ٹریل 2 ٹریل 3 ٹریل 5 اور سید پور ویلج ٹریل کو15تا 17 فروری پبلک کیلئے بند رہے گا۔ حکام نے کہاکہ تکلیف کے لے معذرت خواہ ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv