تازہ تر ین

پی ایس ایل کی اینکر اور سابق مس ورلڈ ’ایرن ہولینڈ‘ نے رمیز راجہ کیساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ان کی اہلیہ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا دھواں دار آغاز ہو چکا ہے اور پہلے میچ نے ہی اس کی ہنگامہ آمیزی پر مہر ثبت کر دی ہے۔چوتھے ایڈیشن میں جہاں کئی نئے کھلاڑی شامل ہوئے ہیں تو وہیں ایک ’خوبصورت‘ اضافہ ایسا بھی ہے جس پر ہر کسی کی نظریں جمی رہتی ہیں۔ جی ہاں! یہاں ذکر ہو رہا ہے سابق مس ورلڈ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اینکر ’ایرین ہولینڈ‘ کا، جن کی شمولیت نے لیگ کو چار چاند لگا دئیے ہیں اور اب انہوں نے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کیساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی ہے کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ایرین ہولینڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے انتہائی ’دوستانہ‘ انداز میں رمیز راجہ کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہے اور دونوں ہی مسکرا رہے ہیں۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”کمنٹری باکس اس شاندار شخص کی وجہ سے متحد رہتا ہے۔“



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv