تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر میں خود کش حملے کے بعد بھارت نے شرمناک کام شروع کر دیا ، اپنا مکروہ چہرہ پوری دنیا کو دکھا دیا

نئی دلی (ویب ڈیسک) بھارت نے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی بغیر تحقیقات مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے خود کش حملے کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا ہے اور پاکستان سے پسندیدہ ریاست کا درجہ ختم کر دیا ہے ،یہ حرکت کر کے بھارت نے اپنے مذموم عزائم کا پردہ خود ہی چاک کر دیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر خود کش حملے کے بعد وزیراعظم نریندرا مودی کی سربراہی میں سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر خارجہ ، وزیر خزانہ سمیت اہم اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv