تازہ تر ین

سابق مس ورلڈ اور پی ایس ایل اینکر ’ایرن ہولینڈ‘ نے افتتاحی تقریب سے پہلے ہی نوجوانوں کے دلوں پر ”چھریاں“ چلا دیں، ایسی تصویر شیئر کر دی کہ دھوم مچ گئی

دبئی ((ویب ڈیسک)) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس کی افتتاحی تقریب دبئی سٹیڈیم میں ہو گی اور اس کے بعد دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔شائقین کرکٹ کی نگاہیں اس افتتاحی تقریب اور میچ پر تو ہیں ہی مگر اس کے ساتھ ہی وہ سابق مس ورلڈ آسٹریلیا اور پی ایس ایل اینکر ’ایرین ہولینڈ‘ کی جھلک دیکھنے کیلئے بھی بے تاب ہیں کہ وہ آئی پی ایل میں اینکر کے فرائض تو سرانجام دیتی رہی ہیں مگر پی ایس ایل میں وہ پہلی مرتبہ جلوہ گر ہوں گی مگر ہولینڈ نے افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ہی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے نوجوانوں کے دلوں پر چھریاں چلا دی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv