تازہ تر ین

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے آذہان کو اپنا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن قرار دیدیا

حیدآباد(آئی این پی) ویلنٹائن ڈے کے موقع پر جہاں ہر کوئی اپنے عزیزوں سے محبت کا اظہار کررہا ہے، وہیں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے آذہان کو اپنا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن قرار دیا ہے۔ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذہان کی تصویر اس عنوان کے ساتھ شیئر کی ہے کہ میرا چھوٹا کپ کیک میرا ہمیشہ کے لئے ویلنٹائن۔ثانیہ مرزا مختلف مواقع پر باقاعدگی سے اپنے بیٹے اذہان کی تصاویر شیئر کرتی ہیں، جس پر ان کے مداح بھی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv