تازہ تر ین

مشرو ب بنا نے وا لی کمپنی کا تاریخی کنسرٹ ، ابرا رالحق کی پرفارمنس پرشائقین کا وا لہا نہ رقص

لاہو ر(صدف نعیم سے )ابر ار الحق آ ج بھی نوجوا نو ں سمیت عوا م الناس میں مقبو ل ۔ملتان میں مشرو ب بنا نے وا لی کمپنی کا تاریخی کنسرٹ ،جس میں گلو کا ر ابرا رالحق کی آواز نے ٹھنڈے ٹھار اور انتہائی سر د ماحو ل کو گر ما دیا ،شائقین کا ان کے گیتو ں پر وا لہا نہ رقص۔ابرا ر الحق کی پر فا رمنس نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھو ڑ دیا ۔شائقین اپنے محبو ب گلو کا ر کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے اتنے بیتا ب تھے کہ دھکم پیل کی وجہ سے کئی بیچا رے زخمی بھی ہو گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv