تازہ تر ین

میسی کی شاندار ہیٹرک، بارسلونا نے لیونٹے کو 5-0 سے ہرا دیا

بارسلونا (اے پی پی) اسپینش لالیگا فٹبال لیگ میں لائنل میسی کی شاندار ہیٹرک کی بدولت بارسلونا نے لیونت کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 گولز سے ہرا دیا، اس فتح کے ساتھ بارسلونا کی پوائنٹس ٹیبل پر 34 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔
اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کلب لیونت کو با آسانی 5-0 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی، میسی نے شاندار ہیٹرک کی جبکہ سوریز اور پیکیو نے ایک، ایک گول کر کے ٹیم کی جیت میں حصہ ڈالا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv