تازہ تر ین

ساحر حسن کے گیت ” کوارے “ کا پوسٹرریلیز ‘ مہرو اور معراج نمایاں

لاہور (شوبز ڈیسک) کئی معروف گیتوں کے گلوکار ساحر حسن کے نئے گیت کی وڈیو ” کوارے “ کے نام سے تیار کر لی گئی ہے ۔ اس میں ان کے ساتھ تین ماڈلز نے کام کیا ہے جس میں پری چہرہ مہرو رانا‘ نامور ماڈل معراج خان اور کائنات چودھری نے کام کیا ہے ۔ وڈیو کے ڈائریکٹر نعمان انیس ہیں جو آرٹ ویژن کے سی ای او بھی ہیں۔اس حوالے سے انہوں نے گیت کا پوسٹر سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا ہے جس میں ساحر حسن کے ساتھ مہرو اور معراج خان نمایاں دکھائی دے رہی ہیں۔ نعمان نے بتایا کہ انہوں نے اس گیت کی وڈیو پر جتنی محنت کی ہے یہ بین الاقوامی سطح کی بن گئی ہے۔ ساحر حسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے گیت پر بہت محنت کی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv