تازہ تر ین
nida ch

ندا چودھری آج ” گرل فرینڈ“ میں پرفارم کریں گی‘ تیاریاں مکمل

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ندا چودھری کا نیا سٹیج ڈرامہ” گرل فرینڈ“ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا۔اس ڈرامہ کے رائٹر اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں جبکہ پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔ اس حوالے سے ندا چودھری نے بتایا کہ وہ کافی دیر کے بعد شالیمار تھیٹر میں کام کر رہی ہیں۔ یہاں کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آتا ہے۔ انہوں انے بتایا کہ ڈرامہ کے نئے وڈیو سانگز تیار کئے ہیں جو میرے مداحوں کو محظوظ کرینگے ۔ڈرامہ کی کاسٹ میں اداکارہ سدرہ نور‘ شیلا چودھری‘ آفرین ‘آشا خان‘سرفراز وکی‘گڈو کمال ‘ حامد رنگیلا‘ مختار چن‘ اسد مکھڑااور رضی خان شامل ہیں۔ چاکٹر اجمل ملک نے کہا کہ انہوں نے ڈرامہ کو اتنا مزاحیہ بنا دیا ہے کہ شائقین کے دل میںدوبارہ دیکھنے کی خواہش پیدا ہو گی۔

a



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv