تازہ تر ین

لاہور: شیخ زاید اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری، مریض پریشان

لاہور(ویب ڈیسک) شیخ زاید اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ہے۔شیخ زاید اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی پانچ روز سے جاری ہڑتال اور احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔احتجاج پر موجود ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی میں کام بند کردیا ہے جس کے باعث مریض علاج و معالجے کی سہولیات سے محروم ہی واپس لوٹنے لگے ہیں۔ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں آج کینال روڈ پر دھرنا دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv