تازہ تر ین

کرینہ کا سوتیلی بیٹی سارہ علی کے فلم انڈسٹری میں آغاز پر پارٹی کا اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان سوتیلی بیٹی سارا علی خان کے فلم انڈسٹری میں کامیاب آغاز کی خوشی میں تقریب منعقد کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان بیٹی سارا علی خان کی پہلی فلم ”کیداراناتھ “ میں ان کی اداکاری سے بہت متاثر ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں کرینہ کپور خان سارا کے فلم انڈسٹری میں کامیاب آغاز کی خوشی میں تقریب منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ہدایت کار ابھیشیک کپور کی فلم ”کیدارناتھ“ 7دسمبر کو ریلیز ہوئی جو 3روز میں 27کروڑ روپے کما چکی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv