تازہ تر ین

سندھ میں گیس کا سنگین بحران، پہلی بار مسلسل تیسرے روز سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ میں گیس کا بحران سنگین صورت اختیار کرگیا۔سوئی سدرن حکام کے مطابق سندھ میں تین گیس فیلڈز بند ہیں جس کے باعث صوبے میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔سوئی گیس حکام نے بتایا کہ گیس بحران کے باعث کل مسلسل تیسرے روز بھی صوبے میں سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔دوسری جانب ماہرین کا کہناہےکہ سندھ میں پہلی بار مسلسل تیسرے روز سی این جی بند کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv