تازہ تر ین

کنزیٰ ہاشمی کے ”تو عشق ہے“ کے ٹیزرنے بے چین کر دیا

لاہور(شوبز ڈیسک ) سیدعاصم علی کی ڈائریکشن میں بنائی گئی ڈرامہ سیریل ”تو عشق ہے” کے ٹیزرنے ناظرین کو بے چین کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیرز کے بعد ڈرامہ شائقین یہ ڈرامہ دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں لیکن اب ان کی یہ بے چینی جلد ہی ختم ہونے والی ہے کیونکہ ڈرامے کی پہلی قسط28نومبر سے نشر کی جائے گی۔عاصم علی ڈرامے کا ایک اہم سپل مری میں مکمل کرنے کے بعد کراچی واپس جاچکے ہیں جہاں اس کا بقیہ کام مکمل کیا جائے گا۔مومنہ درید پروڈکشن کی اس سیریل کی رائٹرارم آفتاب ہیں جبکہ کاسٹ میں کنزی ہاشمی،فیضان خواجہ، علی کاظمی ،سونیا مشعال،محمدرائید اور عذرا محی الدین شامل ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv