تازہ تر ین

دھرمندراکی 83 ویں سالگرہ

ممبئی(شوبزڈ یسک) بالی وڈ کے معروف اداکار دھرمندرا نے اپنی 83ویں سالگرہ اہلیہ اوربیٹی کے ساتھ منا ئی اس موقع پر اداکارہ ہیما مالنی نے انھیں لازوال پیار قرار دیا ہے۔اداکارہ نے ٹو یٹر پر انہیںسالگرہ کی مبارکبا د دی، انھوں نے مداحوں کی جانب سے تمناﺅں پر ان کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے اپنی اور اداکار دھرمندرا کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
لیجنڈ اداکار8 دسمبر1935ءکو پنجا ب میں پیدا ہو ئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv