تازہ تر ین
saqib nisar

چیف جسٹس کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا پر اکاﺅنٹ کی تردید کردی۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں اور چیف جسٹس کے نام سے ٹوئٹر اکاﺅنٹ جعلی ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو جعلی اکاﺅنٹس پر کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv