تازہ تر ین

مصالحہ ایوارڈز میں پاکستانی اور بھارتی ستاروں کی دھوم

دبئی (ویب ڈیسک ) نامور پاکستانی ایوارڈز مصالحہ ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب گزشتہ رات دبئی میں منعقد ہوئی، جہاں کئی نامور ستاروں کو ان کی شاندار کارکردگی پر ایوارڈز دیے گئے۔اداکارہ آمنہ شیخ کو رواں سال ریلیز ہوئی فلم ’کیک‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔جبکہ عثمان خالد بٹ اور آمنہ الیاس نے سماجی تبدیلی کے ایجنٹس کا ایوارڈ حاصل کیا۔اداکار شہریار منور کو موسٹ ورسٹائل ایکٹر کا ایوارڈ ملا۔دوسری جانب اداکارہ عائشہ عمر سب سے اسٹائلش اداکارہ قرار پائیں۔نامور ڈیزائنر فراز منان نے بھی ناظرین کی خوب تعریف بٹوری، جب انہوں نے اپنی خوبصورت کلیکشن پیش کی۔بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان ڈیزائنر کی کلیکشن کے لیے شو اسٹاپر بنیں۔کئی اسٹارز نے ریڈ کارپٹ پر بھی خوب جلوے بکھیرے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv