تازہ تر ین

نواز ، گیلانی کی نیب عدالت خوشگوار ملاقات حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ؟

اسلام آباد( این این آئی )سابق وزرائے اعظم محمد نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی احتساب عدالت میں ملاقات ہوگئی۔سابق وزرائے اعظم نے خوشگوار ماحول میں ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا۔ اس موقع پر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ چار وزیراعظم تو عدالتوں میں پیش ہو چکے اب پانچواں بھی آئے گا۔ یوسف رضا گیلانی کی بات پر نواز شریف مسکراتے رہے۔گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ابھی اور بھی وزیراعظم پیش ہوں گے، ہم کئی سال سے احتساب عدالت آ رہے ہیں، نیب کا ادارہ با اختیار اور آزاد ہونا چاہیے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv