تازہ تر ین

قبضہ گروپوں کو نکیل ڈال دی ، عثمان بزدار کا اعلان

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زےر صدارت پنجاب اسمبلی کے کےفے ٹےرےا مےں گوجرانوالہ ڈوےژن اوربہاولپور ڈوےژن کے اراکےن صوبائی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے۔ وزےراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ ڈوےژن اوربہاولپور ڈوےژن کے اراکےن اسمبلی کے مسائل سنے اورموقع پر ہی احکامات جاری کےے ۔وزےراعلیٰ نے اجلاسوںسے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اراکےن اسمبلی مےرے ساتھی ہےں اوراراکےن اسمبلی کی عزت مےری عزت ہے ۔ہم سب نے اکٹھے ہوکرٹےم ورک کے طورپر کام کرنا ہے ۔انہوںنے کہا کہ صوبے کے عوام کو سہولتےں فراہم کرنے کےلئے آخری حد تک جاو¿ں گا۔عوام کو بہتر اورمعےاری سروس ڈلےور ی فراہم کرےںگے اوراس نےک مقصد مےں آپ مےرے دست و بازو ہےں ۔مےں اپنے اختےارات جانتا ہوں ۔پنجاب مےں ہر کام مےرٹ پر ہوگا۔انہوںنے کہاکہ اراکےن اسمبلی کے مسائل ترجےحی بنےادوں پر حل کےے جائےں گے۔ سابق حکومت کی غلط پالےسےوں کو عوام کے سامنے لائےںگے۔ہم نے نہ کوئی غلط کام کےا ہے،نہ کرےںگے اورنہ کسی کو کرنے دےںگے۔انہوںنے کہا کہ ہمارا اےجنڈا صرف صوبے کے عوام کی بے لوث خدمت ہے ۔مےں ہر وقت آپ کی خدمت کےلئے حاضر ہوں ۔ہم ملکر وزےراعظم عمران خان کے وژن کو پورا کرےںگے۔انہوںنے کہا کہ تعلےم ،صحت اوردےگر شعبوں مےں اصلاحات کے نتائج جلد سامنے آئےںگے۔ وزارت اعلی صرف عہدہ نہےں بلکہ بہت بڑی ذمہ داری ہے ۔مےں آپ کے مسائل سمجھتا ہوں اور ان کے حل کےلئے بھی پوری طرح کوشاں رہوںگا۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ ہر شہر کے عوام کے مسائل حل کرےںگے ۔ارکان اسمبلی سے مشاورت اورملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔عوامی مسائل کے فوری حل کےلئے ارکان اسمبلی سے قرےبی رابطے ےقےنی بنائےںگے۔ارکان اسمبلی کی تجاوےز پر عملدر آمد کےا جائے گا۔جنوبی پنجاب کے مسائل کو حل کرنے کےلئے ممکنہ وسائل بروئے کار لائےںگے۔انہوںنے کہا کہ جنوبی پنجاب سمےت دےگر شہروں مےںمرحلہ وار ڈاکٹرز ،سپےشلسٹ ،اےم اےس اور پرنسپل تعےنات کےے جارہے ہےں ۔قبضہ مافےا کو سابق دور مےں کھلی چھٹی ملی رہی جبکہ تحرےک انصاف کی حکومت نے قبضہ مافےا کو نکےل ڈالی ہے اورقبضہ مافےا اورتجاوزات کے خلاف بلاامتےاز آپرےشن جاری رہے گا۔انہوںنے کہا کہ ضلع کی سطح پر انسداد تجاوزات کمےٹےاں قائم کردی گئی ہےں۔ہر ضلع مےں ےہ کمےٹےاںتجاوزات سے متعلق معاملات کا جائزہ لےں گی۔چھابڑی فروش،رےڑھی بان اورغرےب آدمی کواس مہم مےں تنگ نہےں کےا جائے گا۔ہم نے طاقتور مافےا پر ہاتھ ڈالاہے ۔سےنئر وزےر عبدالعلےم خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تجاوزات کے خلاف مہم مےں کچی آبادےاں اورغرےب لوگوں کے رہائشی علاقے شامل نہےں ۔صوبائی وزےر آبپاشی محسن لغاری نے کہا کہ محکمہ آبپاشی بدعنوانی اورکرپشن کا خاتمہ کرنے کے لئے ےکسوہے۔ارکان اسمبلی نے اپنے حلقے اورعلاقوں سے متعلق مسائل پےش کےے،وزےراعلیٰ نے حل کےلئے موقع پراحکامات جاری کےے جبکہصوبائی وزراءنے اراکےن اسمبلی کی جانب سے ان کے محکموں کے حوالے سے تجاوےزاورسفارشات پر عملدر آمد کی ےقےن دہانی کرائی۔اراکےن اسمبلی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی بات سنتے ہےں ۔ہم آپ کے سامنے اپنے دل کی بات کرسکتے ہےں ۔سےنئر صوبائی وزےر عبدالعلےم خان ،صوبائی وزراء،چےف سےکرٹری ،انسپکٹر جنرل پولےس اورانتظامی سےکرٹرےز نے اجلاس مےں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیری عوام پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہداءکے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج نے مقبوضہ جموں و کشمےر مےں نہتے کشمےری عوام پر ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے ۔ عالمی برادری بھارتی افواج کے انسانیت سوز مظالم کا نوٹس لے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کراچی کے ضمنی انتخابات میں جےت پر کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے۔ ضمنی الےکشن مےں کامیابی نے بھی ثابت کر دیا ہے کہ عوام تبدیلی چاہتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv