تازہ تر ین
sonakshi

سو ناکشی سنہا فلم ”مغل“میں مرکزی کر دارکریںگی ‘

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکاہ سو ناکشی سنہا فلم ”مغل“میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سو ناکشی سنہا گلشن کمار کی زندگی پر مبنی فلم ”مغل“ میں مختصر لیکن جاندار کردار میں نظر آئیں گی جس میں ان کا کردار 70اور 80کی دہائی کے پس منظر پر مبنی ہے، فلم کی عکسبندی آئندہ چند روز میں شروع کی جائے گی لیکن سوناکشی سنہا نے تاحال فلم سائن نہیں کی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv