تازہ تر ین

رنویرسنگھ اور دیپیکا کی شادی کی 4 بڑی تقریبات ہوں گی

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی 4 بڑی تقریبات پر مشتمل ہونے امکان ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی ایک نجی تقریب ہو گی جس میں قریبی دوست، عزیز و اقارب اور خاندان کے افراد شرکت کریں گے۔ دونوں اداکاروں کی شادی ایک اونچے درجے کی منفرد شادی ہو گی جو 4 بڑی تقریبات پر مشتمل ہو گی جن میں میڈیا کے لوگوں کو مدعو نہیں کیا جائے گا جبکہ شادی کے حوالے سے سب سے بڑی بات سننے آرہی ہے کہ شادی میں موبائل فون لانے پر پابندی ہو گی اور رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون اپنے مہمانوں کےلئے پر امید ہیں کہ وہ ان کی ہدایات پر عمل کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv