تازہ تر ین

جدید ٹیکنالوجی کی بدولت پاکستان میں نیا سینما تخلیق پا رہا ہے، شان

لاہور(شوبزڈیسک ) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی بدولت پاکستان میں نیا سینما تخلیق پا رہا ہے پاکستانی کی فلم انڈسٹری میں کام کے مواقع اور ٹیلنٹ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار شان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ملک کا سرمایہ ہیں تو یہ سرمایہ ملک کے اندر خرچ ہونا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ مل سے برین ڈرین کو روکنا ہوگا۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری میں کام کے مواقع، موضوع اور ٹیلنٹ موجود ہے۔ انڈسٹری میں اب نئے اداکار کم نہیں۔شان نے کہا ہے کہ پاکستان میں نیا سینما تخلیق پا رہا ہے اور یہاں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے ۔شان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کوحکومتی مراعات ملنی چاہئیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv