تازہ تر ین
shahid-afridi

آفریدی بھی محمد عباس کے دیوانے ہو گئے

ابوظہبی(سی پی پی) نوجوان فاسٹ بالر محمد عباس آسٹریلیا کیخلاف شاندار کارکردگی کے باعث آفریدی بھی ان کی عمدہ کارکردگی کے قائل ہو گئے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا محمد عباس کی صورت میں ہمیں اصلی ہیرا مل گیا ہے۔A جنہوں نے شاندار بالنگ کی، انہوں نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی وکٹوں پر حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور امید ہے کہ وہ یہ سلسلہ برقرار رکھیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv