تازہ تر ین

عباس نے کینگروز کےخلاف کیریئر بہترین باﺅلنگ کااعزازحاصل کرلیا

ابوظہبی(اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کیریئر بہترین باﺅلنگ کرتے ہوئے 33 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو نشانہ عبرت بنایا، انہوں نے تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینگروز بیٹنگ لائن اپ تہس نہس کر دی، آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی پہلی اننگز 282 رنز کے جواب میں 145 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، اس سے قبل 46 رنز کے عوض 5 وکٹیں ان کے کیریئر کی بہترین تھی، انہوں نے کیریئر کے دسویں میچ میں تیسری مرتبہ اننگز میں پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv