تازہ تر ین

شیطان کی لاش قصور آئی تو دفن نہیں ہونے دینگے : شہری سراپا احتجاج

قصور(بیورورپورٹ) معصوم زنیب اور دیگر آٹھ بچیوں کو اغواءاور قتل کرنےوالے مجرم عمران کو پھانسی کے بعد اس کی نعش قصور نہیں لائی جائیگی اور نہ ہی اسے قصور میں دفن کیا جائیگا، معتبر ذرائع کے مطابق قصور کے شہریوں میں مجرم کیخلاف انتہائی غم و غصہ پایا جاتا ہے اور اکثر تنظیمیں واضح کرچکی ہیں کہ وہ اس شیطان صفت شخص کو قصور میں دفن نہیں ہونے دینگے جس کے بعد متعلقہ اداروں نے اسے قصور میں دفن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جبکہ پھانسی کے وقت جیل اور دیگر حکام کے ساتھ زینب کے والد محمد امین انصاری کو بھی کوٹ لکھپت جیل لاہور میں آمد کیلئے کہا گیا ہے اور وہ آج بدھ کو علی الصبح تین بجے کوٹ لکھپت جیل لاہور پہنچ رہے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv