تازہ تر ین

زینب کے والدین کوانصاف مل گیا، قاتل کوکوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی

لاہو ر (شفیق چو دھری سے)زینب کے قاتل کوکوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی،زینب کے والدین کوانصاف مل گیا۔قاتل آخر کا ر انجا م کو پہنچ گیا۔مجرم عمران کو ساڑھے پانچ بجے تختہ دار پر لٹکا یا گیا۔مجرم آدھا گھنٹہ تک تختہ دا ر پر لٹکا رہا۔اس دورا ن زینب کے والد اور دو چچا اور ایک ما موں بھی وہاں مو جو د تھے۔مجرم کے ورثاءبھی لا ش لینے کیلئے جیل میں موجو دتھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv