تازہ تر ین

سعد ، سلمان رفیق کے وارنٹ جاری ہوئے یا نہیں ؟ دیکھئے خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا جسٹس (ر) جاویدا قبال نے خواجہ برادران کو گرفتار کرنے کیلئے وارنٹ جاری کردیئے ہیں حفاظتی ضمانت ختم ہوتے ہی انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ ن لیگ نے آج نیب عدالت پیشی کے دوران عدالت کے گھیراﺅ کا منصوبہ بنالیا حکومت نے بھی تھوڑی سختی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے رینجرز کو بھی طلب کرلیا گیا جو نیب عدالت کو گھیرے میں رکھے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv