تازہ تر ین

ووٹ کو عزت دو، کا نعرہ لگانے والے نواز شریف ووٹ نہ ڈال سکے

لاہور (وقائع نگار) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ضمنی انتخاب میں شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ نہ ڈال سکے۔ مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے سے محروم رہ گئے، سابق وزیراعظم اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے
ولنگ کے مقررہ وقت ختم ہونے سے کچھ منٹ قبل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ پولنگ اسٹیشن پہنچے تو کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ نوازشریف کی گاڑی پر کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور شیر آیا، شیر آیا کے نعرے لگائے، گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے میاں نوازشریف نے کارکنوں کو ہاتھ ہلا کر ان کے نعروں کا جواب دیا۔ نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز اور سلمان شہباز بھی ہمراہ تھے۔



خاص خبریں


Eid Milad

سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv