تازہ تر ین

ایشین پیراگیمزمیں پاکستان کا پہلا گولڈمیڈل

جکارتہ( آن لائن (پیرا ایشین گیمز میںحیدرعلی نے پاکستان کےلئے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا۔ قومی ایتھلیٹ نے ڈسکس تھروکے ایف 37ک یٹیگری میں 47.68 میٹر دو رڈسک پھینک کرپہلی پوزیشن حاصل کی اورملک کے لیے پہلا گولڈمیڈل نام کیا۔گیمزمیں چین کے کھلاڑیوں کی برتری کا سلسلہ جاری ہے اور میڈل ٹیبل پر چین 105طلائی تمغوں کے ساتھ سب سے آگے ہے، چین نے اب تک 78 طلائی ، 53 چاندی اور 39 کانسی کے تمغے حاصل کر رکھے ہیں، میڈل ٹیبل پر دوسری پوزیشن جنوبی کوریا کی ہے جس نے 38 طلائی، 31چاندی اور 26 کانسی کے تمغے حاصل کر رکھے ہیں، پیرا ایشین گیمز میں بھارت کی ٹیم اب تک 7 طلائی تمغے جیتے ہیں جبکہ اس کے تمغوں کی تعداد اب37ہو گئی ہے، میڈل ٹیبل پر بھارت کی ٹیم آٹھویں پوزیشن پر ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv