تازہ تر ین

ایک عام سو شل ورکر کیسے بغیر این۔جی۔او یا ذاتی سورسز خدمت انسانی کر سکتا ہے؟

لاہور(چودھری شفیق سے )میرے ذاتی تجر بات اور عملی قدامات نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ ایک عام یا پروفیشنل سو شل ورکر معاشرہ میں دو طر ح کے کر دار ادا کر کے خدمت خلق کر سکتا ہے :(ڈرم بیٹر) سماجی مسائل کے خلاف آگاہی پھیلا نے والا ،جہاں موقع ملے نیڈ اور سورسز کے در میان بطور برج،پل کردار ادا کرتے ہوئے ،ضرورت مند کو ضرورت تک پہنچا نا،بس سوشل ورکر کو سورسز کا پتہ ہونا ضروری ہے۔جیسے یہ لیبارڈ ایک معذو ر افرد کے بحا لی کا سورس ہے اور معذو ر ضرورت مند/ نیڈ ہے ان دونوں کو آ پس ملانے کے لیے سوشل ورکر کو bridger ہونا ہے۔اور یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ دیوار بھی ریت۔سیمنٹ۔پانی۔لوہے سے تعمیر ہوتی ہے اور پل/bridger بی لیکن دیوار فاصلہ اور دوری پیدا کرتی ہے اور پل فاصلے کم کرتا ہے اور ملاتا ہیں۔ اس میں ریت پانی بہت کمزور ممبرز ہیں اور سیمنٹ اور لوہا طاقتور ممبرز ہیں مگر یہ ٹیم ورک سے ہی مضبوط ہو سکتے ہیں۔اس لیے کبھی کسی کو کمزور سمجھ نہ چھوڑ نا۔کیوں کہ اللہ نے کوئی چیز بیکار نہیں بنائی۔دوستو ں آپ کے تا ثرات۔تجا ویز میرے علم میں اضافہ کرے گی۔شکر گذار
عارف محمود صد یقی سو شل ویلفیئر آفیسر
ٹرینر۔موٹیویشنل سپیکر۔این جی اوز۔کنسلٹنٹ



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv