تازہ تر ین

پنجاب حکومت کاغیرترقیاتی اخراجات کم کرنے کافیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت نے غیرترقیاتی اخراجات کو کم کرنے کافیصلہ کر لیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سرادر عثمان بزدارکا کہنا تھا کہ بچت،کفایت شعاری اورسادگی کو فروغ دیاجائے گا، وسائل میں اضافے کیلئے حقیقت پسندانہ اہداف مقررکیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ عام آدمی کوبجٹ میں ریلیف دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv