تازہ تر ین

کرن جوہر”کچھ کچھ ہوتا ہے 2“ میں عالیہ اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے 2’ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ کرن کا کہنا ہے کہ فلم میںعالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے.بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر 1998 میں بننے والی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے 2 بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اگر میں نے فلم بنائی تو اس میں عالیہ بھٹ ،جھانوی کپور اور رنبیر کپور کو کاسٹ کروں گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv