تاپسی کی ”من مرضیاں“ کو سنسر بورڈ کی نے پاس کر دیا

ممبئی(شوبزڈیسک) بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ”من مرضیاں“ کوپاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی ہے اور اسے سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوراگ کشیپ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم من مرضیاں کو سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ دے دیا گیا ہے،فلم کی کاسٹ میں تاپسی پنو ،ابھیشیک بچن اور وکی کوشل شامل ہیں۔فلم14ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv