تازہ تر ین

الحمرا کے تمام ہالز یکم سے 12محرم الحرام تک بند رہیں گے

لاہور (شوبزڈیسک)الحمرا کے تمام ہالز یکم سے 12محرم الحرام تک بند رہیں گے ، متعدد اداکارائیں بھی اسٹیج ڈراموں میں کام نہیں کریں گی ۔تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح رواں سال بھی الحمرا میں اسٹیج ڈرامے یکم سے 12محرم تک بند رہیں گے ۔ اس کے ساتھ متعدد اداکارائیں ہما علی ،ماہ نور ،خوشبو ،پائل چوہدری ،صائمہ خان ،ہنی شہزادی اور دیگر محرم الحرام کے احترام میں اسٹیج ڈراموں میں کام نہیں کریں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv